• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،کامونکی کےشہری سےچرس برآمد

گجرات(نمائندہ جنگ) پولیس تھانہ ڈنگہ نے موضع بگنہ سے طارق محمود سکنہ کامونکی کو گرفتار کر کے ایک کلو200گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین