بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلزاکیڈمی پاکستان کے سربراہ موسیٰ سعید کاکہناہے کہ جے آئی ٹی کے قطری شہزادے کے بیان کیساتھ جے آئی ٹی کےسامنے رحمان ملک کابیان اہمیت کاحامل ہوگا۔رحمان ملک اس حوالے سے اپنے لیڈر سابق صدر آصف علی زرداری سے گائیڈلائن حاصل کرنے کیلئے بیرون ملک روانہ ہوگئے ہیں۔انہوں نےکہاہےکہ اگرچہ اس حوالے سے کہاجاسکتاہے کہ زرداری‘ وزیراعظم کوبچانے کیلئے کیاقیمت وصول کرتے ہیں ۔رحمان ملک کاجے آئی ٹی میں اپنی تحقیقی رپورٹ بارے انحراف بھی سامنے آسکتاہے۔