پاکستان بزنس کونسل نے بینکر جاوید قریشی کو نیا چیف ایگزیکٹیو آفیسر مقرر کر دیا، وہ اگلے ماہ (11 جولائی) سے اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے فنانس بل کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
جوش جذبات میں مشیر اطلاعات کے پی کے بیرسٹر سیف یہ کہہ گئے کہ وہ جو مری میں برف میں 23 افراد جاں بحق ہوئے تھے اس پر بھی مریم کو استعفیٰ دینا چاہیے۔
جنوبی افریقا کے خلاف بلاوائیو ٹیسٹ میں زمبابوے کی ٹیم سخت مشکل میں گھر گئی ہے۔
ہالی ووڈ کے اسٹار اداکار عامر خان نے انکشاف کیاہے کہ شاہ رخ خان مجھ سے ناراض تھا اور ہم ایک دوسرے کو چھچھورا کہتے تھے۔
ریڈ زور میں ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں جبکہ شیلنگ کی وجہ سے متعدد خواتین اور بچوں کی حالت بھی غیر ہوگئی۔
محققین کا کہنا ہے کہ پیسوں کے حوالے سے بعض اہم عادات کسی انسان میں ذہنی تنزلی کی بیماری کے لاحق ہونے کی ابتدائی علامات کا اشارہ دے رہی ہوتی ہیں، اسطرح ڈیمینشیا (ذہنی تنزلی اور دماغی کمزوری کی بیماری) کی تشخیص سے دس برس قبل تک ایسا اشارہ ملتا ہے۔
امریکی خاتون مینڈی اپر دیر کے نوجوان ساجد خان سے ملنے پاکستان پہنچ گئی ۔ ساجد خان اور مینڈی کی دوستی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ہوئی تھی۔
جامعہ این ای ڈی کا 22 کروڑ 32 لاکھ خسارے کا بجٹ تینتسویں سینیٹ اجلاس میں پیش کیا گیا۔ جس کی صدارت شیخ الجامعہ ڈاکٹر محمد طفیل نے کی۔
امیر مقام کا کہنا ہے کہ ان کے پاس بلڈنگ کا این او سی موجود ہے۔ ان کا ہوٹل تجاوزات کی ضمن میں نہیں آتا۔
یورپ کے دیگر ملکوں کی طرح برطانیہ میں بھی گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے اور برطانوی دارالحکومت لندن میں درجہ حرارت 31 ڈگری تک پہنچ گیا۔
پاکستانی طلبہ نے 2025 اے پی اے سی سولیوشن چیلنج میں شرکت کی۔ فلپائن کے دارالحکومت منیلا سے ترجمان پاکستانی سفارت خانہ کے مطابق مقابے میں ایشیا پیسیفک کے 12 ممالک سے 750 سے زائد ٹیموں نے حصہ لیا۔
میئر کراچی نے کہا کہ نوٹیفکیشن جاری کرکے پارکنگ فیس کا بوجھ شہریوں سے ہٹا دیا جائے گا، کے ایم سی کو 4 سے 5 کروڑ روپے کی پارکنگ فیس کی ضرورت نہیں ہے۔
پاکستان کے لیے عالمی بینک کی نئی کنٹری ڈائریکٹر کل سے عہدہ سنبھالیں گی۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین کی رہائی کے لیے ہم پر کارکنوں کا بہت پریشر ہے۔
آئی بی اے کا کہنا ہے کہ 2023 میں ایک سابق خاتون پروفیسر نے رجسٹرار کے خلاف ہراسانی کی شکایت درج کروائی،