• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،شراب کشیدکرتے ملزم گرفتار

گجرات(نمائندہ جنگ) پولیس تھانہ سٹی لالہ موسیٰ نے صابری محلہ میں شراب کشید کرتے ہوئے عبد الرزاق کو گرفتار کر کے 40لیٹر شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین