• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گجرات (نمائندہ جنگ) پولیس نےکوٹیاں میں ناجائز اسلحہ رکھنے اور پولیس کے ساتھ کارسرکار میں مداخلت کرنے پر ہمایوں مجید وغیرہ2افراد کیخلاف مقدمہ درج کرکےگرفتار کر لیا۔مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
تازہ ترین