• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ، کرڑوں رو پے خور د بر دکیس کی تفتیش کیلئے فنی ما ہر ین کی خد ما ت لینے کا فیصلہ

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے )محکمہ انسداد رشوت ستا نی نے سٹرک کی تعمیر میں کرڑوں رو پے خور د بر دکرنے کے مقد مہ کی تفتیش کیلئے فنی ما ہر ین کی خد ما ت حا صل کر نے کا فیصلہ کیا ہے، ضلع انتظا میہ کی رپو رٹ پر محکمہ ہائی ویزکے ایس ڈی او یا سین اور سب انجینئر عبدالحمید اور ٹھکیدار ذوالفقار کے خلا ف تھا نہ انٹی کر پشن شیخوپو رہ میں مقدمہ درج ہو ا۔ وزیراعلیٰ پنجا ب نے گا ؤ ں بھو ئے وال کو جڑانو الہ روڈ سے ملا نے کے لئے خصوصی گرانٹ جا ری کی تھی جس میں ملز ما ن نے ملی بھگت کر کے بو گس ادائیگیوں کے ذریعے یہ رقم خوردبر دکر لی ۔محکمہ انٹی کر پشن نے محکمہ آبپاشی کے ایکس کویٹر ڈویژن میں بھی ترقیا تی کا موں کے نا م پر 65کر وڑرو پے کی خور د بر د کے الز ام کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور ایس ای انجم قریشی اور ایس ڈی او نثا ر احمد کو تما م ریکا رڈ سمیت طلب کر لیا ہے۔
تازہ ترین