• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلعی چیئرمین بیت المال سیالکوٹ نے 94 مستحقین میں مالی امداد

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) ضلعی چیئرمین بیت المال سیالکوٹ نبیل خالدنے 94 مستحقین و معذور افرادمیں مالی امداد ،تعلیمی وظائف اور شادی گرانٹس کے مجموعی طور پر 6لاکھ86ہزار روپے کے چیکس تقسیم کئے۔ بتایا کہ مستحقین میں مالی امداد کے چیکس میرٹ پر تقسیم کئے جارہے ۔ انہوں نے کہاکہ ایسے مستحق طالب علم جنھوں نے میٹرک ، ایف اے ، بی اے اور ایم اے میں 50فیصد سے زائد نمبر حاصل کئے وہ تعلیمی وظائف کے حصول کیلئے درخواست دے سکتے ہیں ۔
تازہ ترین