سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) لاکھوں روپے مالیت کے بوگس چیک دینے والے2افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔ تھانہ حاجی پورہ پولیس نے مدعی محمد اجمل کو ڈیڑہ لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر محمد نوید اور تھانہ نیکاپورہ میں محمد ارشد کو2لاکھ12ہزار روپے کا بوگس چیک دینے پر سرفراز کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔