• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ با بے بیری میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر جوا کھیلنے والے طارق، جاوید اور خرم کو گرفتار کرلیا جبکہ ظہیر فرار ہو گیا۔ پولیس نے جوئے پرلگی ہوئی رقم32ہزار600برآمد کرلی۔ تھانہ کینٹ کے علاقہ نیازی اڈہ کے قریب سے پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کرتاش پر جواکھیلنے والے اقبال، ارشاد، پرویز، جاوید، اشرف، بوٹا اور نصیر کو گرفتارکر کے د ائوپرلگے7020روپے برآمدکرکےمقد مات در ج کرلیے۔
تازہ ترین