سرگودھا(نامہ نگار) ضلعی جنرل سیکرٹر ی پی ٹی آئی بیرسٹرحسن دستگیر کچھیلا اورضلعی جوائنٹ سیکرٹر ی مہر محمداسلم نےضلعی سیکرٹریٹ پی ٹی آئی میں عوامی وفودسے گفتگوکرتے ہو ئے کہا کہ ا ین اے66سمیت پورے ضلع سرگودہا کے لیگی ارکان اسمبلی کی کار کرد گی صفر ہے ا س وقت ا ین ا ے 66سمیت پور ے ضلع سرگودہا میں نکاسی وفراہمی آ ب اور صحت وصفائی کی صورتحا ل ناگفتہ بہ ہے اورضلع بھر کے لو گ تمام بنیا د ی سہو لیا ت سے محرو م ہیں۔ آئند ہ عا م انتخا با ت میں ضلع بھر کے لو گ لیگی ارکان اسمبلی کا اپنے ووٹ کی قوت سے کڑااحتساب کریں گے۔مسلم لیگ (ن) عوامی مسائل سے قطعی طور پر لا تعلق ہوچکی ہے اورلیگی ارکان اسمبلی اپنے ذاتی مسائل کے حل کو ترجیح دے ر ہے ہیں۔ لوگوں کے مسائل کو نظرانداز کر کے اپنے ذاتی مسائل حل کیے جا ر ہے ہیں اور آئند ہ عا م انتخا با ت میں پی ٹی آئی بھار ی اکثر یت سے کا میاب ہو گی ۔