• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مردان، ضلع کونسل کا بجٹ اجلاس کل ہوگا

مردان ( نمائندہ جنگ) ضلع کونسل کا بجٹ اجلاس ایک دن کے وقفے کے بعد کل جمعہ کو دوبارہ ہوگا جس میں بجٹ تجاویز پر بحث ہوگی اور بجٹ کی منظوری دی جائے گی ۔
تازہ ترین