• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیالکوٹ(نمائندہ جنگ ) سی آئی اے سٹا ف سیالکوٹ نےضمانت منسوخ ہونے پر فرار ہونے والے وکیل کو منور حسین کوگرفتار کرکے تھانہ سول لائن پولیس کے حوالے کردیا۔ سابق صدر بار شاہد میر نے رابط پر بتایا کہ جعلی اسناد پر وکالت کرنے والے وکیل منور حسین کے خلاف لائبریرین عامربٹ کی مدعیت میں مقدمہ درج ہے
تازہ ترین