• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ،موٹرسائیکل ،زیورات اورنقدی چوری

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)گوجرانوالہ روڈ کی آبادی میں چور محمد راشد کی موٹرسائیکل لے اڑے ۔تھانہ صدر فاروق آباد کے علاقہ سچا سودا میں بھی چور محمد خالد کے گھر کے تالے توڑ کر وہاں سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات ،نقدی اور دیگر سامان لے اڑے ۔
تازہ ترین