• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، جعلی وکیل 4روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ ) پولیس نے گرفتار ہونےوالےجعلی وکیل منور حسین کو علاقہ مجسٹریٹ ملک اشفاق کی عدالت میں پیش کرکے مزید تفتیش کے لئے 4روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا۔
تازہ ترین