آپ آف لائن ہیں
منگل3؍ذوالقعدہ 1439ھ 17؍جولائی 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور ( نمائندہ جنگ) اسپورٹس رائٹرزایسوسی ایشن خیبر پختونخوا نے چیمپئنز ٹرافی میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے زفخر زمان اور جنید خان ایوارڈ دینے کا اعلان کر دیا ۔ ایسوسی ایشن کے صدر جہانزیب صدیق اس حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ صوبے کے عوام کوفخر زمان اور جنید خان پر فخر ہے جنہوں نے قلیل مدت میں اپنی صلاحیتوں کی بدولت دنیائے کرکٹ میں نام کمایا اور قومی ٹیم کو کرکٹ چیمپئن بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا  ۔ ان کا کہنا تھا کہ اسپورٹس رائٹرز صوبے میں کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے بہتر انداز میں کام کررہے ہیں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں