اسلام آباد (اے این این) وزیراعظم نواز شریف ویک اینڈ گزارنے مری پہنچ گئے۔ وزیراعظم نے چھانگلہ گلی میں واقع اپنی رہائش گاہ میں قیام کیا۔ وزیراعظم کی آمد کے موقع پرراستے بھر کوئی پولیس روٹ نہیں لگایا گیا ۔
آل پاکستان ٹیکسٹائلز ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی گروتھ کیلئے شرح سود میں کمی ضروری ہے۔
گورگن کا کہنا ہے کہ خاتون کو قتل کرنے کے بعد 17جولائی کی صبح ساڑھے 6 بجے دفن کیا گیا۔
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف 29 جولائی کو اپ گریڈ بزنس ٹرین کا افتتاح کریں گے۔
ذوالفقار حمید نے کہا کہ طالبان کو ہائی ویز پر آنے سے روکنے کا مستقل حل ٹانک ڈی آئی خان روڈ پر چوکیاں قائم کرنا ہے۔
خیبر پختون خوا کے محکمۂ لائیو اسٹاک سے متعلق آڈٹ رپورٹ میں 80 گاڑیاں غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ خصوصی ایلچی وٹکوف جنگ بندی مذاکرات پر دن رات کام کر رہے ہیں، وٹکوف نے کافی کامیابی حاصل کی اور وہ معاہدے کے قریب ہیں۔
پولیس کے مطابق قتل کا فیصلہ جرگے کے سربراہ عصمت اللّٰہ نے دیا تھا، لڑکی کو 17 اور 18 جولائی کے درمیانی رات گلا دبا کر قتل کرکے دفنایا گیا۔
وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے ابوظبی میں متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان کے ساتھ ملاقات کی۔
محسن نقوی کا کہنا ہے کہ دفتر خارجہ، بلوچستان حکومت اور سیکیورٹی ایجنسیوں سے طویل مشاورت کے بعد عوام کے تحفظ اور نیشنل سیکیورٹی کے پیش نظر یہ مشکل فیصلہ کرنا پڑا۔
غزہ میں مخصوص علاقوں پر حملوں میں وقفے کے اعلان کے باوجود اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں۔
ترجمان سپارکو کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ لانچ کے لیے تیار کر لیا۔
ورلڈ یونیورسٹی گیمز 2025 جرمنی میں پاکستانی دستے کی شرکت کے معاملے میں سنگین کوتاہیاں اور بے ضابطگیوں کے معاملے پر انتخاب اور دو کھلاڑیوں کی گمشدگی کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔
سابق لیبر رہنما جیرمی کوربن نے اعلان کیا ہے کہ وہ سابق لیبر رکن پارلیمنٹ زارہ سلطانہ کے ہمراہ ایک نئی سیاسی جماعت قائم کر رہے ہیں جس کا نام عارضی طور پر’یئور پارٹی (Your Party)‘ رکھا گیا ہے۔
اس حوالے سے ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ گدھے کے گوشت کی سپلائی میں ملوث مقامی افراد کا سراغ لگایا جارہا ہے۔
جسٹس سیکریٹری شبانہ محمود نے لیبر پارٹی لیڈر اور وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کریں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ہڈی پر موجود زخموں سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس بچے کی گردن تیز دھار آلے سے کاٹی گئی تھی۔