• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ، صو بائی وزیر بلدیات منشا ءاللہ نے سالگرہ منائی

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) صو بائی وزیر بلدیات نے سالگرہ منائی،صو بائی وزیر بلدیات محمد منشاءاللہ نے کارکنوں اور عہد ید ران کے ساتھ مل کر مسلم لیگ ہاوس میں سالگرہ منائی اور کیک کاٹا، ضلعی چیرمین زکوۃ میاں سہیل اقبال،بلقیس رانی،میاں عبد الشکور اور سٹی نائب صدر ملک ندیم اسلم نے صو بائی وزیر بلدیات کو مبارک دی ۔
تازہ ترین