• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال کے شعبہ کینسر میں اسٹنٹ پر وفیسر کی تقرری

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) محکمہ صحت حکومت پنجاب نے گورنمنٹ علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال کے شعبہ کینسر میں اسٹنٹ پر وفیسر ڈاکٹر محمد ساجد کی تقرری کردی،یہ بات پرنسپل گورنمنٹ خواجہ محمد صفدر میڈ یکل کالج پروفیسر ظفر چوہدری نے بتائی ۔
تازہ ترین