• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، پتنگ فروشی کرنے والے2افراد گرفتار

سیالکوٹ ( نمائندہ جنگ)پابندی کے باوجود پتنگ فروشی کرنے والے2افراد کو گرفتار کرلیا گیا، سٹی ڈسکہ کے علاقہ سے پولیس نے پابندی کے باوجود پتنگیں فروخت کرنے والے لیاقت علی اور پتنگ بازی کرنے والے سکندر مسیح کو گرفتارکرکے26پتنگیں اور ڈوریں برآمد کر کےمقدمات درج کرلیا۔
تازہ ترین