• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،بچوں کی لڑائی پر4افراد نے ایک شخص کو زخمی کردیا

سیالکوٹ ( نمائندہ جنگ)بچوں کی لڑائی پر 4 افراد نے ایک شخص کو زخمی کردیا،حاجی پورہ کے علاقہ شہابپورہ میں بچوں کی لڑائی کے تنازعہ پر سلمان، وحید، نذر اور ایک نامعلوم شخص نے خلیل کے بیٹے علی حسن کو زخمی کردیا ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین