شیخوپورہ(نمائندہ جنگ)محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے ڈی ایم او چوہدری خرم بشیر کی سفارش پر ضلع شیخوپورہ میں بطورمانٹیرنگ اسسٹنٹ کام کرنے والے 17سابقہ فوجیوں کے کنڑیکٹ کی مدت میں ایک سال کا اضافہ کردیا ہے اس بارے میں سیکرٹری سکولز ایجوکیشن کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔