• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر: بینک آف پنجاب کی برانچ میں 3کروڑ روپے سے زائد کے غبن کا انکشاف

سکھر (بیورو رپورٹ) سکھر میں قائم بنک آف پنجاب کی برانچ میں مختلف اکاؤنٹس سے 3کروڑ روپے سے زائد رقم کے غبن کا انکشاف ہوا ہے، بنک کے برانچ منیجر محمد اکرم نے آباد تھانے میں مقدمہ درج کراتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ برانچ کے سابق منیجر ناصر محمود اور اسسٹنٹ منیجر حسنین نے 3کروڑ سے زائد رقم کا غبن کیا ہے، پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد ان کی گرفتاری کے لئے کوششیں شروع کردی ہیں۔ 

تازہ ترین