• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار نے خفیہ شادی کا الزام مسترد کردیا

Ishaq Dar Reject All Rumors About Secretly Married With Mna

وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے رکن پارلیمنٹ سے خفیہ شادی کا الزام مسترد کردیا ۔

ترجمان اسحاق ڈار نے کہا کہ خاتون ایم این اے سے شادی کا الزام بے بنیاد ہے۔

ترجمان وفاقی وزیر خزانہ نے پاناما کیس کی جے آئی ٹی کے سامنے شریف خاندان کے خلاف گواہ بننے کی بات کو بھی لغور قرار دیا ۔

ترجمان نے وفاقی وزیر خزانہ کی جانب سے اپنی اور خاندان کےلئے امریکی شہریت لینے کی کوشش کا الزام بھی مسترد کردیا۔

تازہ ترین