• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاولپور: مختلف مقامات پرٹریفک آگاہی سیمینار کا انعقاد

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایس ایس پی پنجاب ہائی وے پیٹرول عمران کشور کی ہدایت پر موبائل ایجوکیشن یونٹ بہاول پور نے مختلف مقامات بس سٹینڈ یزمان، چاندنی چوک، اڈا ٹیل والا، اڈا42 ڈی بی، 46ڈی بی، اڈا کڈ والا پر ٹریفک آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا۔ سیمینار میں کثیر تعداد میں عوام شامل ہوئی۔ سیمینار میں موبائل ایجوکیشن انچارج محمد جمیل چھٹہ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ دوران ڈرائیونگ موبائل کا استعمال آپ کی توجہ کو انتشار کا شکار کردیتا ہے اوربے توجہی کسی بڑے حادثہ کا باعث بن سکتی ہے۔
تازہ ترین