• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ،میاں خالد محمود ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مقرر

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے) تحریک انصاف سینٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان نے سابق رکن صوبائی اسمبلی میاں خالد محمود کو سینٹرل پنجاب کا ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مقرر کرکے نوٹیفکیشن جار ی کردیا۔
تازہ ترین