• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ، شاپنگ سینٹر میں سرکٹ شارٹ ہونے سے آگ بھڑک اٹھی

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )شیخوپورہ سٹیڈیم شاپنگ سینٹر میں جنرل سٹور میں بجلی کا سرکٹ شارٹ ہونے کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔
تازہ ترین