• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوابی میں نوجوان زہریلی گولیاں کھا کر زندگی سے منہ موڑ لیا

صوابی( نمائندہ جنگ ) زیدہ صوابی میں نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ پولیس تھانہ زیدہ کے مطابق زاہد علی نے گندم میں استعمال ہونے والی زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کو خیر باد کہہ دیا وجہ خود کشی گھریلو ناچاقی بیان کی جاتی ہے۔متوفی گولیاں کھانے کے چند گھنٹے بعد پشاور ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ زیدہ پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
تازہ ترین