• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رہتک روشن کی فلم’کابل‘کاہالی ووڈ ریمیک بنے گا

Hrithik Roshans Kaabils To Be Remade By Hollywood

بالی ووڈکے معروف اداکار رہتک روشن کی فلم’کابل‘ اگرچہ باکس آفس پر درمیانے درجے کا بزنس کر سکی اس کے باوجود اس فلم کا ہالی ووڈ ریمیک بننے جا رہا ہے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق’کابل‘ پہلی بھارتی فلم ہے جس کاہالی ووڈ ریمیک بنے گا۔


سنجے گپتا کی طرف سے اس خبر کی تصدیق کر دی گئی ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ فلم کے حوالے سے مزید تفصیلات فی الحال پوشیدہ رکھی گئی ہیں۔

فلم’کابل‘25 جنوری کو ریلیز کی گئی تھی جبکہ فلم میں رہتک روشن کی ہیروئن کا کردار اداکارہ’ یامی گوتم ‘نے نبھایا۔

تازہ ترین