• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ،ڈمپر کی ٹکر سے آئل ٹینکرالٹ گیا

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )لاہور روڈ پر مسن سٹاپ کے قریب کوٹ ادو سے آنے والے آئل ٹینکر سے تیز رفتارڈمپر ٹکرا گیا جس کے باعث آئل ٹینکر سے آئل لیک ہونا شروع ہوگیا اوردیکھتے ہی دیکھتے 22ہزار لیٹر آئل سڑک اورکھیتوں میں بکھر گیا جس کی اطلاع پاکر انتظامیہ پولیس کے افسروں کے علاوہ ریسکیو1122کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور اس روڈ پر ٹریفک کی آمد ورفت بند کرواکر کوئی بڑا سانحہ نہ ہونے دیا۔
تازہ ترین