کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگڈئیر( ر) خالد کھوکھر، سکریٹری شہباز احمد نے قومی ہاکی ٹیم کے گول کیپر امجد علی کے نومولد بیٹنے کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے،قومی ہاکی ٹیم کے آ فیشلز اور کھلاڑیوں نے بھی ان سے تعزیت کی ہے۔
روسی شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں کار دھماکے میں روسی سروس مین ہلاک جبکہ انکی اہلیہ زخمی ہوگئیں۔
ذرائع کے مطابق کمیٹی نے سی سی ٹی وی کا جائزہ لیا، آگ کی وجوہات سے متعلق انتظامیہ کے بیان اور سی سی ٹی وی ویڈیو کا موازنہ کیا، پمز ہیلتھ مینجمنٹ کے عملے سے پوچھ گچھ کی۔
جسٹس جواد حسن نے حکم نامہ میں تحریر کیا کہ اگر 60 ارب کا دعویٰ دائر کرنے والا زندہ ہے تو پیش کریں، مر گیا ہے تو قبر کا نمبر بتائیں۔
امیر جماعت اسلامی بنگلادیش ڈاکٹر شفیق الرحمان نے کہا کہ مکہ معاہدے میں شمولیت بنگلا دیش کا خودمختار داخلی معاملہ ہے۔
نجی اسکولوں میں فائر ایکسٹنگوشرز کی تنصیب لازمی ہوگی، فائر سیفٹی پروٹوکول پر فوری عملدرآمد کیا جائے، اسکولوں میں ایمرجنسی راستے، سیڑھیاں ہر وقت کھلی رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سڑکیں اور گھر بن رہے ہیں، بجلی پیدا ہو رہی ہے، سندھ آگے بڑھ رہا ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ نے بعض شہریوں کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے فوری ازالے کے لیے احکامات دیے اور کہا کہ نادرا میگا سینٹر میں رش کے باوجود عملہ اچھے طریقے سے مینج کر رہا ہے۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب ایمرجنسی سروسز کا 2025-26 کا مجموعی بجٹ 21 ارب 62 کروڑ 50 لاکھ روپے ہے، پنجاب ایمرجنسی سروسز ڈپارٹمنٹ کا نظر ثانی شدہ بجٹ 22 ارب 51 کروڑ 30 لاکھ روپے ہے۔
ہالینڈ میں رحمتُ للعالمین ﷺ کی ولادتِ باسعادت اور عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر مساجد میں شاندار تقریبات کا انعقاد کیا گیا، منہاج القرآن دی ہیگ کے مرکز میں بھی 12 دن متواتر تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔
اس اضافے کے بعد اوسط گھرانے کا سالانہ توانائی بل تقریباً 60 پاؤنڈ بڑھ کر 1723 پاؤنڈ ہو جائے گا۔
ایران اور چین کی جامع اسٹریٹجک شراکت داری باہمی احترام، مفادات پر مبنی تعاون اور کثیر قطبی دنیا کے مشترکہ وژن پر قائم ہے: اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ
سفیر عبد الحمید نے آٹوموبائل، تجارتی گاڑیوں، تعمیراتی مشینری، رسد رسانی اور مالیاتی شعبوں میں کاروباری اداروں کو باہم منسلک کرنے کی آرائی شوجی کمپنی کی کوششوں کو سراہا۔
کینیڈا کے شہر مسی ساگا کے ایک پارک میں فرینڈز آف کراچی کے زیرِاہتمام ’اہتمامِ حلیم‘ پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔
مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ افتخار گیلانی کی بطور وزیرِ اعظم آزاد کشمیر نامزدگی کا فیصلہ نواز شریف کی منظوری سے ہوا۔
ملک میں سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار ہیں، آج بھی سونا سستا ہو گیا۔
پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمی بچے کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔