کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی خواتین ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا ہے ، تنزیلا عامر چیمہ کو سلیکشن کمیٹی کا کوآرڈینٹر مقرر کیا گیا ہے، ارکان میں محمد رشید، وسیم فیروز، ممتاز حیدر اور قاسم خان شامل ہیں۔
بھارتی چینل اے بی پی نیوز پر پاکستانی فوج کا مواد چلنے لگا ہے۔
برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ ایران میں رجیم چینج کی کوشش میں صرف فضائی حملوں پر انحصار خطرناک ہے
طیارہ گرنے کی امریکا اور کویت کی جانب سے تصدیق نہیں کی گئی: روسی میڈیا
یہ اقدام حامیوں کے غم و غصے اور ممکنہ جوابی کارروائی کے عزم کی علامت ہے
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی جنگ کی وجہ سے پاکستان کی معشیت کا جائزہ لے گی۔
منامہ میں امریکی بحریہ کے ففتھ فلیٹ کے ہیڈ کوارٹر پر آگ کی اطلاعات ہیں، دھوئیں کے سیاہ بادل میلوں دور تک دکھائی دے رہے ہیں.
ایران کی اعلیٰ سلامتی قیادت نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تہران واشنگٹن سے بات چیت نہیں کرے گا۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 87 ڈالر اضافے سے 5365 ڈالر فی اونس ہے۔
امریکا اور اسرائیل نے ایران کے دارالحکومت تہران کے شمالی حصے میں واقع گاندھی اسپتال کو بھی نشانہ بنایا۔
حزب اللّٰہ کی جانب سے شمالی اسرائیل کے شہر حیفہ کے قریب ایک فوجی اڈے پر راکٹ اور ڈرون حملوں کے بعد اسرائیل نے لبنان کے دارالحکومت بیروت پر فضائی حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔
آج کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 52 ہزار 717 کی نچلی سطح تک آیا۔
ایران پر امریکا اور اسرائیل کا حملہ ہوتے ہی سوشل میڈیا پر مختلف قسم کی قیاس آرائیاں ہونا شروع ہو گئیں۔
ہفتے کو امریکا اور اسرائیل کی مشترکہ کارروائی کے دوران ایرانی سُپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای 86 برس کی عمر میں اپنے دفتر پر فضائی حملے کے نتیجے میں شہید ہو گئے۔
واضح رہے کہ فیفا ورلڈ کپ 2026ء میکسیکو، کینیڈا اور امریکا میں منعقد ہوگا
عالمی منڈی میں ایک دن میں خام کی تیل کی قیمت 5.79 فیصد بڑھ گئی
خستہ اور سنہری رنگ کی تلی ہوئی مچھلی، کرارے آلوؤں کے ساتھ پیش کی جائے تو افطار کا لطف دوبالا ہو جاتا ہے۔