• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہد خاقان اور شیخ رشید نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے

Todays Print

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم کے انتخاب کیلئے مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے۔ نئے قائدایوان کا انتخاب منگل کو قومی اسمبلی کا اجلاس میں ہو گا۔

تازہ ترین