• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مونی رائے اپنی قابلیت کے باعث فلم ’’گولڈ ‘‘ کا حصہ ہیں، ریتش سدھوانی

Todays Print

(ایجنسیاں) بولی وڈ پروڈیوسر ریتش سدھوانی نے کہا ہے کہ اداکارہ مونی رائے کسی کی سفارش سے نہیں بلکہ اپنی قابلیت کے باعث فلم ’’گولڈ ‘‘ کا حصہ ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی ٹی وی ڈرامہ ’’ناگن‘‘ کی اداکارہ مونی رائے اکشے کمار کے ساتھ فلم ’’گولڈ ‘‘ میں نظر آئیں گی ۔اس ضمن میں پروڈیوسر ریتش سدھوانی کا کہنا ہے کہ انہیں فلم ’’گولڈ ‘‘ میں کسی کی سفارش سے نہیں لیا گیا بلکہ وہ ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں۔

تازہ ترین