• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپیکر چیمبر میں چوہدری نثار کی سالگرہ منائی گئی

اسلام آباد (طاہر خلیل) چار روز کے تعطل کے بعد جمہوری عمل کے تسلسل کے لئے پارلیمنٹ ہائوس میں نئے قائد ایوان کی حیثیت سے شاہد خاقان عباسی کے انتخاب کی وجہ سے زبردست گہما گہمی دیکھنے میں آئی تاہم اسپیکر چیمبر کچھ منفرد منظر پیش کررہا تھا جہاں چوہدری نثار علی خان‘ سینیٹر اسحق ڈار‘ اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی‘ رانا تنویر حسین‘ زاہد حامد‘ مریم اورنگزیب‘ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری‘ راجہ اشفاق سرور کے ساتھ دیگر جماعتوں کے کئی رہنما موجود تھے۔

تازہ ترین