میرپورماتھیلو(نامہ نگار) ایس ایس پی گھوٹکی کے ترجمان کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے تحت ایپیکسکمیٹی کی ہدایات پر ضلع گھوٹکی میں پولیس نے بغیر رجسڑیشن کے مدرسوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 3 مدرسوں کو سیل کردیا ہے جبکہ مزید کارروائی جاری ہے۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے امریکا کی جانب سے ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنے کے منصوبے کو ’مذاق‘ قرار دیتے ہوئے اس پر طنز کیا ہے۔
صدر ٹرمپ نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ مجھے ایران کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات میں کسی قسم کی جلدی نہیں ہے۔
اوشا وینس نے کہا ہے کہ دونوں میاں بیوی ہر معاملے پر ایک جیسی رائے نہیں رکھتے۔
فیصل راؤ کی نمایاں جسمانی تبدیلی سے نادیہ خان بھی خاصی متاثر دکھائی دیں۔
بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے اور سابق امریکی ماڈل واکر بلانکو کے درمیان گزشتہ 2 سال سے جاری رومانوی تعلق کے ختم ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
ملاقات میں وزیرِ اعظم نے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے سعودی اہم کردار کی بھی تعریف کی۔
مریم نواز نے پنجاب کے تمام بڑے سرکاری اسپتالوں کے اطراف فائر ہائیڈرنٹس بنانے کا حکم دے دیا۔
معطل پولیس ملازمین کے خلاف محکمانہ کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے۔
امریکی فوج کے مطابق 5 کمپنیوں سے مجموعی طور پر 2 ارب 20 کروڑ ڈالرز تک کے معاہدے کیے گئے ہیں۔
بھارتی ریاست اتر پردیش میں ہریانوی گلوکار اور یوٹیوبر انکت بالیان کو جم سے باہر نکلتے ہوئے نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
پاکستان انڈر 19 ٹیم 2 ستمبر سے 16 ستمبر تک انگلینڈ میں 1 یوتھ ٹیسٹ اور 4 ون ڈے میچز کھیلے گی۔
اداکار نے بتایا ہے کہ مجھے جون 2024ء میں کان کے قریب ایک رسولی اور معدے میں لِمفوما کی تشخیص ہوئی تھی۔
امریکی میڈیا نے متاثرہ پرواز کے مسافروں کی تعداد نہیں بتائی۔
سیکریٹری صحت پمز اسپتال میں انتظامی امور اور سہولتوں کا روزانہ جائزہ لیں گے۔
ایرانی وزیرِ معیشت علی مدنی زادہ نے کہا ہے کہ حکومت نے موجودہ صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے 2 سالہ منصوبہ تیار کیا ہے۔
سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ مشکل کی گھڑی میں حکومت پاکستان اور عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔