• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عائشہ گلالئی کے معاملے پر تحقیقات ہونی چاہیے،مریم اورنگزیب

There Should Be An Investigation On Aisha Gulalai Case Maryam Aurangzeb

وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عائشہ گلالئی کے معاملے پر تحقیقات ہونی چاہیے، دوسرے کے بارے میں بات کرنے والوں کو اپنے گھر کی طرف بھی دیکھنا چاہیے۔

یہ خبر بھی پڑھیے: عائشہ گلالئی نے سیکرٹری داخلہ سے سیکورٹی مانگ لی

انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا میں ایک خاتون پر سیاست ہو رہی ہے،پارلیمنٹ میں خواتین کا فورم موجود ہے، وہاں بات ہونی چاہیے۔

مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ عوام کے دلوں کے وزیراعظم آج بھی نواز شریف ہی ہیں۔

تازہ ترین