• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان آرمی نے قومی انٹر ڈپارٹمنٹل ایشین اسٹائل کبڈی چیمپئن شپ جیت لی۔ اتوار کو فائنل میںنیوی کو13۔30 سے شکست دی۔

تازہ ترین