• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر خزانہ اسحاق ڈار آج قومی ٹیکس ڈائریکٹری ایف بی آر کی ویب سائٹ پر جاری کرینگے

اسلام آباد (حنیف خالد) وفاقی وزیر خزانہ‘ ریونیو‘ نجکاری سنیٹر محمد اسحاق ڈار آج ملک بھر کے بارہ لاکھ ٹیکس گزاروں کی ڈائریکٹری ایف بی آر ویب سائٹ پر جاری کرینگے جس میں ہر پاکستانی نے جتنا ٹیکس سال بھر میں ادا کیا ہو گا وہ ویب سائٹ پر دیکھا جا سکے گا۔ قومی ٹیکس ڈائریکٹری کے اجراء کی تقریب ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں آج قبل از نماز جمعہ منعقد ہوگی۔

تازہ ترین