ملتان(سٹاف رپورٹر)سٹی پولیس آفیسر ملتان سلیم احمد نےسماجی تنظیم کے نومنتخب عہدیداران سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب پولیس عوام کے تحفظ کے لئے جانوں کا نذرانہ دے رہی ہے ، آر پی او کیطرف سے ٹریفک پولیس میں کی جانیوالی مثبت اصلاحات کا ناصرف ہم خیرمقدم کرتے ہیں بلکہ انہیں آواز ڈسٹرکٹ فورم و ملتان سول سوسائٹی نیٹ ورک کی طرف سے ہمہ قسمی تکنیکی معاونت فراہم کرنے کی یقین دہانی کراتے ہیں۔