• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئمنگ پو ل میں شاندار فٹ بال ٹرِک پیش کرنے والے ماہر نوجوان

یوں تو آپ نے کئی نوجوانوں کو شاندار فٹ بال ٹرکس پرفارم کرتے دیکھا ہو گا تاہم ان نوجوانوں کے و کیا ہی کہنے ہیں جو سوئمنگ پول میں پہنچے تو فٹ بال کو ایک دوسرے کی جانب پاس کرتے ہوئے ایسا کرتب دکھایا کہ دیکھنے والے داد دینے پر مجبور ہو گئے۔

یہ نوجوان سوئمنگ پول کے پلیٹ فارم پر پہنچے اور پے در پے چھلانگ لگاتے ہوئے بال کر اپنے ساتھی کو پاس کیا اور پانی میں چھلانگ لگاتے گئے۔

بلا آخر ایک سرے سے پول کے دوسرے سِرے تک پانی میں گِرے بغیر پہنچا کر کمایاب اسٹنٹ پرفارم کیا اور دیکھنے والوں حیران کر دیا۔

تازہ ترین