نیویارک ایئرپورٹ پر بھارتی ماننے سے انکار کرکے حراست میں لیا گیا تھا، نیل نتین مکیش
بالی ووڈ اداکار اور لیجنڈری بھارتی گلوکار مکیش کے پوتے نیل نتین مکیش نے ماضی میں اپنے ساتھ پیش آنیوالے ایک دلچسپ واقعے کا انکشاف کیا جس میں نیویارک ایئر پورٹ پر حکام نے انھیں بھارتی ماننے سے انکار کرتے ہوئے حراست میں لے لیا تھا۔