• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینظیر ایئرپورٹ پرمسافرسےنائن ایم ایم کی12گولیاں برآمد

راول پنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) اے ایس ایف نے بے نظیر ایئرپورٹ پر مسافر کے سامان سے نائن ایم ایم کی 12 گولیاں بر آمد کرتے ہوئے اسے گرفتار کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بے نظیر پر ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز نے مسافر کی چیکنگ کی تو اس دوران مسافر کے بیگ سے نائن ایم ایم کی 12گولیاں بر آمد کرلی۔واقعے کے فوری بعد حکام نے مسافر کو حراست میں لے لیا ہے، فوری طور پر مسافر کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

تازہ ترین