کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی ٹی ایف جونیئر ٹینس انیشیٹو کوچنگ کیمپ گورنمنٹ انجمن اسلامیہ بوائز پرائمری اسکول لیاقت آباد میں جمعے کو لگایا گیا جس میں تین سو بچوں ے شرکت کی۔کیمپ کا افتتاح ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن محمد شمشاد نے کیا ۔
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا ہے۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ حلف برداری کی تقریب میں پنجاب بھر کے جیالوں کو دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے۔
غزہ کی پٹی میں شہد کی مکھیوں نے اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کر دیا۔ تل ابیب سے اسرائیلی میڈیا کے مطابق اس حملے میں 12 صیہونی فوجی زخمی ہوگئے۔
آئی ایم ایف کے مطابق اس سال بے روزگاری 8 فیصد اور اگلے سال ساڑھے سات فیصد پر آنے کا امکان ہے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے جمعہ کو نیویارک میں ہونے والے اجلاس میں فلسطین کو مکمل رکنیت دینے کی قرار داد منظور کرلی گئی۔
ڈبلن میں آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل میں بابر اعظم نے 57 رنز کی اننگز کھیلی۔
سیمی فائنل کل کھیلے جائیں گے جہاں طیب اسلم کا مقابلہ مصر کے محمد ذکریا سے اور ناصر اقبال کا مقابلہ ٹاپ سیڈ عاصم خان سے ہوگا۔
پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ آپ اپنی کمیونیٹیز پاکستان و امریکا کو ایک بہتر جگہ بنا رہے ہیں۔
محکمہ بورڈ کا کہنا ہے کہ امتحانات میں بدمزگی پر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کاحکم دیا ہے۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے بجلی کمپنیوں کی جانب سے امتحانات کے دوران لوڈشیڈنگ کے معاملے کا نوٹس لے لیا ہے۔
اداکار علی فضل نے بھی ہیرا منڈی سے متعلق سوشل میڈیا پر اپنا ردعمل دے دیا، اپنی پوسٹ میں انہوں نے اہلیہ ریچا چڈھا کو مبارک باد بھی دی ہے۔
آج حصص بازار میں 74 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت سوا 25 ارب روپے سے زائد رہی۔
جاپان نے 5 میچز میں سے 4 میں کامیابی حاصل کی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم نے3 میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی 20 میچ میں آئرلینڈ کو 183 رنز کا ہدف دے دیا۔
خیبرپختونخوا اسمبلی میں مالی سال 2023-24 کاضمنی بجٹ منظوری کے لیے پیش کردیا گیا۔
اعلامیے کے مطابق اجلاس میں وزارت نجکاری کی طرف سے مرحلہ وار نجکاری پروگرام پیش کیا گیا۔