• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ انٹرڈویژن خواتین والی بال چیمپئن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)  سندھ انٹرڈویژن خواتین والی بال چیمپئن  شپ  اکتوبر میں حیدرآباد میں کھیلی جائے گی. اس بات کا اعلان پاکستان والی بال فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل و سندھ  والی بال ایسوسی ایشن کے صدر انجینیئر شاہ نعیم ظفر نے کیا۔

تازہ ترین