• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ اسپورٹس بورڈ کوڈی کوڈی چیمپئن شپ کا فائنل ضلع ایسٹ نے شیر خان کی قیادت میں ملیر کو34-30سے شکست دے کر جیت لیا ۔
تازہ ترین