• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جھنگ ریلوےلیول کراسنگ توسیع کیلئے 50لاکھ روپے کی ادا ئیگی

ملتان(سٹا ف رپورٹر)محکمہ ہائی وے نے جھنگ میں ریلوےلیول کراسنگ کی توسیع کیلئے ریلوے انتظامیہ کو 50لاکھ روپے ادا کردیئے،مجموعی طور پرپھاٹک کی توسیع پر ایک کروڑ روپے لاگت آئے گی ،بتایا گیا ہے کہ مذکورہ ریلوے لیول کراسنگ کی توسیع سے روڈ ٹریفک کے بڑھتے ہوئے دباؤ کو کم کرنے میں مدد ملے گی ۔
تازہ ترین