• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن دکی اور لورالائی کا انتخابی شیڈول جاری

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کے صوبائی ترجمان کے مطابق ضلع لورالائی و ضلع دکی کا انتخابی شیڈول جاری کردیاگیالورالائی کے کاغذات نامزدگی15ستمبر تک وصول کئے جائیں گے او رانتخابات چار اکتوبر کو ہونگے دکی کے کاغدات 16ستمبر تک وصول کئے جائیں گے اور انتخابات5اکتوبر کو ہونگے دونوں اضلاع کی الیکشن کمیٹی کے چیئرمین منصب علی سومرو وائس چیئرمین محمد انور محمد شہی ممبر وڈیرہ غلام رسول ساسولی نجیب کاکڑ اور فیض محمد بگٹی ہونگے۔
تازہ ترین