کراچی (اسٹاف رپورٹر) آسٹریلیا میں کھیلی گئی نارتھ کوسٹ اوپن اسکواش چیمپئن شپ سوئٹزر لینڈ کے ڈیمٹری اسٹنمین نے جیت لی۔ فائنل میں بھارت کے ابھے سنگھ کو شکست سے کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان کے عماد فرید کوارٹر فائنل میں شکست کھا گئے۔
خبرایجنسی کے مطابق امریکا نے ملٹری ری فیولنگ جہازوں کی بڑی تعداد مشرق وسطیٰ بھیجی ہے۔
انسانوں جانوں کا ضیاع شرم کی بات ہے، ایران کسی صورت نیوکلیئر ہتھیار حاصل نہیں کرسکتا۔
صدر ٹرمپ ان تمام بڑے خارجہ پالیسی معاملات میں ناکام ہوگئے ہیں جنہیں حل کرنے کا انہوں نے وعدہ کیا تھا:کرسچئین امان پور
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ برطانیہ کے ساتھ ٹریڈ ڈیل کو حتمی شکل دینے کی دستاویز پر دستخط کردیے ہیں۔
صحافیوں کی عالمی تمظیم CPJ کی جانب سے بھی ایرانی ٹی وی چینل پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی گئی ہے۔
پاسداران انقلاب کی ائرو اسپیس فورس نے اسرائیل کیخلاف جدید ڈرونز استعمال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
تازہ حملے ان مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر کیے گئے ہیں جو اسرائیل کے زیر تسلط ہیں۔
امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران سے نکلنے کی ہدایت جاری کر دی۔
سیکریٹری خزانہ امداد بوسال کا کہنا ہے اگر بین االاقومی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھتی ہیں تو اس کے اثرات صارفین کو منتقل کیے جائیں گے،
عدالت نے ملزم پر مجموعی طور پر 27 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا۔
ایران کا کہنا ہے کہ آنے والے گھنٹوں میں جائز دفاع کے دائرہ کار میں موزوں اور تباہ کُن ردعمل دیا جائے گا، ایرانی ایئر ڈیفنس نے اسرائیل کا ایک اور ایف 35 طیارہ مار گرایا ہے۔
کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے سی ای او واٹر کارپوریشن احمد علی صدیقی کی درخواست پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے حب کینال میں نہانے اور تیراکی پر مکمل پابندی عائد کر دی۔
راولپنڈی کے علاقے ڈھوک الہٰی بخش میں خاتون نے 17 سالہ لڑکے کو چھری کے وار کرکے قتل کردیا۔
پی پی پی رہنما قادر پٹیل نان فائلرز پر سوشل میڈیا پر بنی میمز بھی ایوان میں لے آئے، ساتھ ہی نت نئے حوالے بھی دیے۔
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان گورننس اور ادارہ جاتی ترقی میں تعاون کا نیا سنگِ میل طے ہوا ہے۔ اسلام آباد سے وزارت منصوبہ بندی کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان یو اے ای کے درمیان مفاہمتی معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں۔ معاہدہ حکومتی ترقی اور ادارہ جاتی تجربات کے تبادلے سے متعلق ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ روس کو جی 8 سے باہر کرنا غلطی تھی ۔