• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چودہ برس ٹینس رینکنگ اسپین کا قبضہ

Todays Print

نیویارک (جنگ نیوز) ہسپانوی پلیئرز گاربائن مگاروزا اور رافیل نڈال ٹینس کی عالمی رینکنگ میں نمبر ون ہو گئے ہیں ۔ مینز اور ویمنز رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پر  اسپین کی اجارہ داری قائم ہوگئی ہے ۔

مگاروزا اور نڈال نے 14 برس بعد ایک بار پھر اسپین کو عالمی رینکنگ میں نمبر ون ملک بنا دیا ، اس سے قبل 2003 میں اسپین رینکنگ میں سر فہرست تھا ۔واضح رہے کہ مگاروزا نے کیرولینا پلسکووا کو نمبر ون سے ہٹاکر نمبر 4 پر دھکیل دیا ۔ 

تازہ ترین