• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میوزک ، ڈانس اور سنگنگ کے ساتھ ہسٹری پڑھانے والا ٹیچر

ہسٹری یعنی تاریخ ایک ایسا مضمون ہے جس کا نام سنتے ہی یا تو اکثر بچے بور ہوجاتے ہیں یا تو اُنہیں ہسٹری پڑھتے ہوئے نیند آنے لگتی ہے لیکن جناب آیئے آپ کوتاریخ کے باب پڑھانے کا منفرد انداز دکھاتے ہیں جس سے نہ تو بچے بور ہوتے ہیں اور نہ ہی اُنہیں نیند آتی ہے۔

امریکی ریاست جارجیاے تعلق رکھنے والے 32سالہ اُستاد طالبعلموں کو ہسٹری پڑھانے کیلئے میوزک کے ساتھ سنگنگ اور ڈانس اسٹیپ کے ذریعے اس انداز میں تاریخ پڑھاتا ہے کہ بچے نہ صرف انجوائے کرتے ہیں بلکہ تاریخی واقعات کبھی بھولتے ہیں جبکہ بچے اپنے استاد کے اس انداز سے بیحد خوش ہیں اور دلچسپی سے ہسٹری کی کلاس لیتے ہیں جسکی وجہ سے طالبعلموں کی حاضری بھی سو فیصد رہتی ہے۔

تازہ ترین